منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مجھے میرے اپنے ہی باپ نے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا،معروف گلوکارہ کے انکشاف نے باپ بیٹی کے پاک رشتے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کی معروف گلوکارہ شانیا توین  کا جنسی و جسمانی استحصال کا شکار ہونے کا انکشاف، ایک انٹرویو میں  52سالہ شانیا نے کہا ہے کہ وہ بھی بچپن میں جنسی و جسمانی استحصال کا شکار ہو چکی ہیں۔اس کے ساتھ یہ سلوک کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ اس کا سوتیلا باپ تھا۔شانیا کا کہنا تھا کہ میں اس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتی تاہم میں اتنا بتا سکتی ہوں کہ میرے سوتیلے باپ جیری توین

نے اس وقت میرا جنسی و جسمانی استحصال شروع کیا جب میری عمر صرف10سال تھی۔ میں اپنے حقیقی باپ کو نہیں جانتی، جب سے میں نے ہوش سنبھالی، جیری توین ہی میرا باپ تھا۔ اس کے استحصال پر میں اس لیے خاموش رہی کہ اگر میں پولیس کو اطلاع دیتی تو ہمارا گھر بکھر جاتا اور ہم سب الگ الگ ہو جاتے اور یہ میں کبھی بھی برداشت نہیں کرپاتی۔ اسی خوف سے میں نے کبھی کسی کو کچھ نہیں بتایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…