پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ اور ویرات کوہلی کی قریبی دوست انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں۔بالی ووڈ فلم نگری میں تیزی سے ترقی کر نے والی خوربرو اداکارہ انوشکا شرما آج اپنی 27 ویں سالگرہ منارہی ہیں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں پیدا ہو نے والی داکارہ نے اپنا کرئیر ماڈلنگ سے شروع کیا بعد ازاں 2008 میں فلم نگری سے جڑ گئیں جہاں ان کی پہلی فلم “رب نے بنادی جوڑی” تھی جو کہ بالی ووڈ میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکی تاہم ان کی فلم”بینڈ باجا بارات” بلاک بسٹر فلم ثابت ہو ئی جس کے بعد ان کی کامیاب فلموں کا سلسلہ جا ری رہا۔سال 2014 میں ریلیز ہو نے والی فلم “پی کے” نے انہیں مزید کامیابی سے ہمکنار کرایا جب کہ اداکارہ متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔واضح ر ہے کہ گزشتہ ایک برس سے اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹرویرات کوہلی کے درمیان قریبی تعلقات میڈیا کی خبروں کی زینت بئے ہوئے ہیں جب کہ ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ داربھی بھارتی شائقین انوشکا کو قرار دے چکے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…