پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی‘ عمران خان کو طلب کر لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ایس ایس پی تشددکیس کی سماعت کی ،عمران خان کے وکیل نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی،سرکاری وکیل

نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کے وقت ملزم کا کمرہ عدالت میں ہونا ضروری ہے ،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو طلب کر لیا،اے ٹی سی کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آج بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنانا ہے ،ملزم کی موجودگی میں ہی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…