منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائر صرف 17 ارب 54 کروڑ ڈالر رہ گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حالیہ کمی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر صرف 17 ارب 54 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں مزید 9 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کمی واقع ہوگئی ہے جس

کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 54 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر میں 5 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب 37 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ اس کے علاوہ شیڈول بینکوں کے ذخائر میں بھی 3 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ان کے پاس صرف 6 ارب 16 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…