دنیا کا خوش قسمت جوڑا،مسلسل 14ویں بیٹے کی پیدائش، جانتے ہیں تیرھواں بیٹا ہونے سے شوہر نے بیوی سے کیا کہا تھا؟

21  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑاکافی مشہور ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے ہاں 13 بیٹے ہیں ،اب انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ہاں 14 ویں بار بھی بیٹا ہی پیدا ہوا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق جے اور کاتری نے اعلان کیا کہ ان کےہاں 18 اپریل کو 14 واں بیٹا پیدا ہوا ہے۔ اس بیٹے کا ابھی تک نام نہیں رکھا گیا۔ایک ماہر جینیات کا کہنا

ہے کہ 12 ویں بیٹے کے بعد 13 بار اس جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش کا چانس صرف 0.02 فیصد تھا۔اس بار ان کے ہاں جب 14 واں بیٹا پیدا ہونے والا تھا تو شوہر جے نے اعلان کیا تھا کہ یہ ان کا آخری بیٹا ہوگا۔ اس پر اس کی بیوی کاتری نے بتایا کہ جے نے 13 ویں بیٹے کی پیدائش پر یہی کہا تھا کہ یہ ان کا آخری بیٹا ہو گا ۔وہ اپنے بیٹوں سے بہت پیار اور خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتی ہیں

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…