جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

مجھے بھی جنسی ہراسا ں کیا گیا ،میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے بعد اداکارہ میرابھی بول پڑیں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این ائی)اداکارہ وگلوکارہ میشا شفیع کے بعد اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں ، فلم انڈسٹری میں جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیدیا ۔میشا شفیع کی جانب سے ایک روز قبل گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد دیگر کچھ خواتین نے بھی اسی طرح کے

الزامات عائد کئے۔لالی ووڈ سٹار میرا کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسگی معمول کی بات ہے ،بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوئیں ۔ فلم انڈسٹری میں میرے ساتھ بھی بہت کچھ ہوا اور میں سب کے پول کھولوں گی ۔ میرا نے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…