جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

عورت کی طرح مرد کی بھی عزت ہوتی ہے،اداکارہ میشا کے الزامات پر علی ظفر کی والدہ بھی میدان میں آگئیں،میشا شفیع کو سبق سکھانے کیلئے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے الزامات کے بعد گلوکار و اداکار علی ظفر کی والدہ ڈاکٹر کنول امین بھی میدان میں آگئیں جن کا کہنا ہے کہ اب قانونی طریقے سے بات ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کی والدہ ڈاکٹر کنول نے کہا کہ میرے نزدیک مرد اور عورت دونوں محترم ہیں

اور عورت کی طرح ایک مرد کی بھی عزت ہوتی ہے۔ڈاکٹر کنول نے کہا کہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ مرد کی بھی فیملی ہوتی ہے، میڈیا پر آکر بات نہیں کرنا چاہتی اور اب قانونی طریقے سے ہی بات ہوگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے اپنی ایک ٹوئٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ علی ظفر نے انہیں کئی بار جنسی ہراساں کیا، اگر ان کے ساتھ اس طرح کے واقعات ہوسکتے ہیں تو انڈسٹری میں آنے والی کسی بھی نوجوان لڑکی کو اس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔دوسری جانب علی ظفر نے میشا شفیع کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تردید کی ہے جب کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے اس تنازع پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔  گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے الزامات کے بعد گلوکار و اداکار علی ظفر کی والدہ ڈاکٹر کنول امین بھی میدان میں آگئیں جن کا کہنا ہے کہ اب قانونی طریقے سے بات ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کی والدہ ڈاکٹر کنول نے کہا کہ میرے نزدیک مرد اور عورت دونوں محترم ہیں اور عورت کی طرح ایک مرد کی بھی عزت ہوتی ہے۔ڈاکٹر کنول نے کہا کہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ مرد کی بھی فیملی ہوتی ہے، میڈیا پر آکر بات نہیں کرنا چاہتی اور اب قانونی طریقے سے ہی بات ہوگی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…