اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ترکی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، امریکاکا تحفظات کا اظہار

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ترکی میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ترکی میں ایمرجنسی نافذ ہے اور ایسی صورت حال میں ملک میں بین الاقوامی ضابطوں اور خود ترکی کے قوانین کے تحت آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانا ایک مشکل کام ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نووارٹ نے گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ترکی میں ایمرجنسی نافذ ہے اور ایسی صورت حال میں ملک میں بین الاقوامی ضابطوں اور خود ترکی کے قوانین کے تحت آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانا ایک مشکل کام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…