جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عدلیہ کے بعد اب نیب کا نمبر ،جانتے ہیں (ن)لیگ نے نیب کیخلاف کیا شرمناک منصوبہ بنا لیا؟

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ کے بعد اب نیب کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ، (ن) لیگ کے سوشل میڈیا ونگ بھی متحرک ہو گئے۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق  (ن) لیگ نے عدلیہ کے بعد  نیب کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چئیرمین و دیگر نیب عہدیداران کے خلاف پروپیگنڈا کی منصوبہ بندی بھی کر لی گئی ہے۔جس طرح قصور میں (ن) لیگی کارکنان نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف

غلیظ زبان استعمال کی تھی ۔ نیب افسران کے خلاف بھی جلسے جلوسوں میں ایسی ہی زبان کا استعمال کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ  نیب افسران کی گاڑیوں کے آگے اور ان کے گھروں کے باہر بھی احتجاج کیاجائے گا۔ایسے تمام لیگی رہنما جو مختلف ٹی وی پروگرامز میں آتے ہیں ،انہیں بھی ٹارگٹ دے دیاگیا ہے کہ پروگرام کوئی بھی ہو مگر اس نیب کو تنقید کا نشانہ ضرور بنائیں۔(ن) لیگ کے اتحادی بھی اس پراپیگنڈہ میں ن لیگ کے ساتھ شامل ہونگے،۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…