جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکو پھانسی ، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔

پاکستان اپنا جواب17 جولائی2018 تک جمع کرائے گا۔کلبھوشن کو 3 مارچ 2016 کو پاکستان کے حساس اداروں نے بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے گرفتار کیا تھا،جس نے اعتراف کیا تھا کہ اسے 2013 میں خفیہ ایجنسی ‘’’را‘‘ میں شامل کیا گیا ،وہ اس وقت بھی بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر ہے۔پاکستان کی جاسوسی اور کراچی اور بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپریل2017میں سزائے موت سنا دی گئی۔کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے فیصلے کیخلاف بھارت 8مئی 2017کو عالمی عدالت انصاف جا پہنچا ،18 مئی کو عالمی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں پاکستان کو ہدایت کی کہ مقدمے کا حتمی فیصلہ آنے تک کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دی جائے۔ بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔ پاکستان اپنا جواب17 جولائی2018 تک جمع کرائے گا۔ ،18 مئی کو عالمی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں پاکستان کو ہدایت کی کہ مقدمے کا حتمی فیصلہ آنے تک کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…