جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ تنازعات سے گھرے علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں۔اقوام متحدہ کی کونسل میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میانمار سے پاکستان کے پڑوس تک ریاستی اور

غیر ریاستی عناصر جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ آبادی کو خوفزدہ کرنے کے لیے جنسی زیادتیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ جنسی زیادتی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے والے اکثر انصاف کے کٹہرے میں نہیں لائے جاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…