منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

نگران وزیراعظم کیلئے حکومت اور اتحادی جماعتوں کے 3امیدواروں کے نام منظر عام پر آگئے

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) اعلیٰ ایوانوں میں زیر گردش ان تینوں ناموں میں سے وفاقی حکومت کسی ایک شخص پر اعتماد کا اظہار کر سکتی ہے ۔ جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے تاحال متفقہ طور پر حکمران جماعت کو اپنی نامزدگیاں نہیں دی ہیں۔نگران وزیراعظم کیلئے سجاد سلیم ہوتیانہ ‘ حسیب اطہر‘ اور محسن ایس حقانی نے نام سامنے آئے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی موجودہ حالات میں دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر کسی ایک نام پر متفق ہوتے دکھائی نہیں دے رہے جبکہ برسراقتدار حکومت نگران سیٹ اپ

کی تشکیل میں سب سے اہم مہرہ خیال ہوتا ہے جو کہ آج بھی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات نااہل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ اب جب کہ منتخب حکومت اختیارات نگران سیٹ اپ کے حوالے کرنے جارہی ہے وفاقی دارالحکومت میں اہم پوسٹوں پر بیٹھے بیورو کریٹس بھی چھٹیاں یا تو لے چکے ہیں یا لے رہے ہیں گزشتہ چند دنوں سے اعلیٰ بیورو کریٹس کی طرف سے چھٹیاں منانے کیلئے درخواستیں دینے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…