پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے بڑا داؤ کھیل دیا، اہم سیاسی جماعتوں کاگرین سگنل ، نگران وزیر اعظم کیلئے معروف سابق جج کا نام فائنل ہونے کا امکان

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے بڑا داؤ کھیل دیا، اہم سیاسی جماعتوں کاگرین سگنل ، نگران وزیر اعظم کیلئے معروف سابق جج کا نام فائنل ہونے کا امکان،تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کا نام فائنل ہونے کا امکان، دو اہم سیاسی جماعتوں نے گرین سگنل دیدیا ہے

جبکہ پاکستان تحریک انصا ف نے اقتصادی امور کے ماہر عشرت حسین کا نام بھی ساتھ میں پیش کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی ہی تحریک انصاف کے اصل امیدوار برائے وزیر اعظم نگران حکومت ہیں، یہ وہ نام ہے جس پر میدان سیاست کی دو مزید اہم جماعتیں بھی متفق ہو چکی ہیں ۔ تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے مزاج کو مد نظر رکھتے ہوئے اقتصادی امور پر ماہر معروف بینکارعشرت حسین کا نام بھی ساتھ میں پیش کیا ہے اور تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ عشرت حسین ہی دراصل پی ٹی آئی کے اصل سنجیدہ امیدوار ہیں۔ اس طرح ن لیگ پہلی فرصت میں عشرت حسین کے نام سے اختلاف کرے گی جبکہ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کے نام پر سب کو اتفاق ہو جائے گا۔ جسٹس تصدق کا نام گزشتہ دو ماہ سے زیر بحث ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی جماعت نے ابھی تک اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا ۔ تحریک انصاف نے بڑا داؤ کھیل دیا، اہم سیاسی جماعتوں کاگرین سگنل ، نگران وزیر اعظم کیلئے معروف سابق جج کا نام فائنل ہونے کا امکان،تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کا نام فائنل ہونے کا امکان، دو اہم سیاسی جماعتوں نے گرین سگنل دیدیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصا ف نے اقتصادی امور کے ماہر عشرت حسین کا نام بھی ساتھ میں پیش کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی ہی تحریک انصاف کے اصل امیدوار برائے وزیر اعظم نگران حکومت ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…