جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی،۔ منگل کو رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی۔جی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی۔عائشہ گلالئی نے دو لاکھ

روپے اور دوہزار پارٹی ممبران اور عہدیداروں کے ناموں کی فہرست بھی فراہم کر دی۔ درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے نام پر فنکشنل، ن اور ق کے نام پر سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کی ہوئی ہیں،پاکستان تحریک انصاف گلالئی کے نام پر نئی پارٹی رجسٹرڈ کرنے میں کوئی امر مانع نہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…