اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں مبینہ بدعنوانی اور خرد برد ،ن لیگ کا ایک اور اہم وزیر زد میں آگیا،چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں مبینہ بدعنوانی کا نوٹس لے لیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں مبینہ

بدعنوانی اور خرد برد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کے خلاف جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کو وفاقی وزیر کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈیولیپمنٹ ڈویڑن کے خلاف جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…