پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

محنت کش شوہرنند کی شادی پر بیوی کی نئے کپڑوں کی خواہش پوری نہ کرسکا،تین بچوں کی ماں نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کامونکے(مانیٹرنگ ڈیسک) تین بچوں کی ماں نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں گھنیاں کی پینتیس سالہ مصباح نے اپنی نند کی شادی پر شوہر سے نئے کپڑوں کا مطالبہ کیا تھا تاہم محنت کش مصباح کا شوہر افضل اپنی بیوی کی خواہش پوری نہ کرسکا دلبرداشتہ

ہوکر مصباح نے اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی تشویشناک حالت کے پیشِ نظر اسے لاہور ریفر کردیا گیا ہے،مصباح کا شوہر افضل محنت مزدوری کرتا ہے اور تین بچوں کا باپ ہے،تھانہ صدر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…