پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

عمران خان کا کہا سچ ثابت۔۔شریف خاندان ملک سے بھاگنا شروع شہباز شریف کے داماد علی عمران نیب کی گرفتاری کے ڈر سے راتوں رات پاکستان سے فرار ہو کر کہاں جا پہنچے؟خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی گرفتاری سے بچنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یورپ فرار، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے بریکنگ نیوز دیدی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں بریکنگ نیوز دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نیب کی گرفتاری سے بچنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یورپ فرار ہو گئے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کو

نیب کے دفتر طلب کیا گیا۔شہباز شریف کے داماد علی عمران پر یہ الزام عائد ہے کہ ایک پاور کمپنی کےاکاؤنٹ سے علی عمران کے اکاؤنٹ میں 12کروڑ روپے منتقل کیے گئے۔اور اس کمپنی کا( سی ایف او) اس وقت نیب کے زیر حراست ہے۔اور اب اطلاعات ہیں کہ علی عمران کو پچھلے کچھ دن پہلے ہی ملک سے بھگا دیا گیا۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے کہ نیب علی عمران کو گرفتار کرتی۔ان کو ملک سے فرار کروا دیا گیا اور اب وہ یورپ کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…