جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ حکومت نئے مالی سال کا بجٹ 5 مئی کو پیش کرے گی

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے بجٹ آئندہ ماہ 5مئی کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق حکومت نئے مالی سال 2018-19 کا بجٹ پیش کرے گی۔ نئے سال کا میزانیہ وزیراعلی مراد علی شاہ پیش کریں گے ۔

جن کے پاس محکمہ خزانہ کا قلمدان بھی ہے، اس ضمن میں سندھ اسمبلی کا اجلاس بھی 5مئی کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بجٹ اجلاس سے قبل وزیراعلی سندھ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…