پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کی وکٹیں اڑتے ہی مریم نواز میدان میں آگئیں جانے والوں سے متعلق ایسی پیش گوئی کر دی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے‘ عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے‘ بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائے؟ منگل کو مریم نواز نے

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) کا ووٹ نہیں جارہا۔ عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے اپنی مرضی کی بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…