اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

حکومت کو بڑا جھٹکا،آئین کے تحت موجودہ حکومتوں کو اس وقت نیا بجٹ پیش کرنے کا اختیار نہیں کیونکہ ۔۔۔! بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی آئینی مدت ختم میں 44روز باقی ہیں ،وفاقی اور پنجاب حکومتیں

جلد بازی میں نیا بجٹ پیش کرنا چاہتی ہیں ، دونوں حکومتیں بجٹ کے ذریعے الیکشن کی مہم چلانا چاہتی ہیں، آئین کے تحت موجودہ حکومتوں کو اس وقت نیا بجٹ پیش کرنے کا اختیار نہیں ، حکومتی اقدام آئین کے آرٹیکل5کی خلاف ورزی ہے لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ حکومت کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…