پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نوازشریف کی 21 اپریل کو طلبی کا نوٹس ،نیب کے اہلکار جاتی امراء محل پہنچے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی 21 اپریل کو طلبی کا نوٹس جاتی امراء میں وصول کرادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف پر بطور وزیراعظم جاتی امراء کی سڑک چوڑی کرانے کا الزام ہے اور نیب نے انہیں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 21 اپریل کو طلب کر رکھا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے اہلکار نوازشریف کی طلبی کا نوٹس لے کر

جاتی امراء پہنچے جہاں انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر نیب اہلکاروں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس جاتی امراء کے باہر چیک پوسٹ پر ہی وصول کرا دیا۔واضح رہے کہ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں شہبازشریف کو بھی طلب کیا تھا جبکہ آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں شہباز شریف کے داماد علی عمران کو بھی طلب کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…