منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نوکری نہ ملنے پر سافٹ وئیر انجینئرز نے چائے پراٹھے کا ہوٹل کھول لیا،عوام کا رش

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملازمت نہ ملی مگر پاکستانی سافٹ وئیر انجینئیرنے چائے پراٹھے کا ہوٹل کھول لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  چائے پراٹھے کے مالک سافٹ وئیر انجینئیر نے بتایا کہ ہم تین چار لڑکے ہیں اور سارے کے سارے انجینئرز ہیں، ہمیں ڈگری ہونے کے باوجود ملازمت نہیں ملی جس

کے بعد ہم نے ہوٹل کھولنے کا فیصلہ کیا۔ شہریوں نے بھی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ہاتھوں سے بنے چائے پراٹھے کی خوب تعریف کی۔ سوشل میڈیا صارفین نے جہاں نوجوانوں کے اس بزنس آئیڈیا کو سراہا وہیں انجینئیرز کے لیے ملازمتوں کے فقدان کی مذمت بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…