جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یورپ میں پاکستانی سفارتخانوں سے اہم سہولت ختم کیے جانے پر تارکین وطن میں شدید تشویش،سراپا احتجاج بن گئے 

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لزبن (مانیٹرنگ ڈیسک) پرتگال سمیت شینگن ممالک (یورپ ) میں وزارت داخلہ حکومت پاکستان کی جانب سے تمام سفارتخانوں سے نادرا کی سہولت ختم کیے جانے پر پاکستانی تارکین وطن میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور حکومت کے اس اقدام کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کیونکہ یورپ میں مقیم سب سے زیادہ ایسے پاکستانی تارکین وطن ہیں جو کہ غیر ہنر مند اور پرائمری سے بھی کم تعلیم یافتہ یا ان پڑھ ہیں

نادرا اور پاسپورٹ کی آن لائن سروس جدید تقاضوں کے تو عین مطابق ہے لیکن یورپ میں مقیم ان پڑھ افراد کو اب آن لائن سہولت کے لیے پاکستانی، انڈین اور بنگلہ دیشی افراد (ایجنٹ) کی سہولت لینا ہو گء اور اس کے برعکس کچھ سروس فیس بھی ادا کرنا ہو گء جبکہ اس کے برعکس بنگلہ دیش اور انڈیا کے سفارخانے یورپ میں مقیم اپنے شہریوں کو ا نتہائی کم اخراجات پر سہولتیں فراہم کرتے ہیں اور ان کے ممالک کے کاغزات کی مقامی زبان میں ٹرانسلیشن اور نوٹری کی سروس بھی فراہم کرتے ہیں یورپ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سفارتخانوں میں نادرا کی سہولت فی الفور بحال کی جاے اور اس کے ساتھ مقامی زبان میں ضروری کاغزات کی ٹرانسلیشن اور نوٹری کی سہولت بھی فراہم کی جاے ، دیگر ممالک کی طرح کم سے کم فیس وصول کی جاے اور یورپ کے ہر ملک کی کم سے کم اجرت کو مد نظر رکھ کر فیصلے کیے جائیں حکومت تارکین وطن کے مسائل کا ازالہ کرے نہ کے مسائل میں اضافہ کے اسباب پیدا کرے ۔۔  پرتگال سمیت شینگن ممالک (یورپ ) میں وزارت داخلہ حکومت پاکستان کی جانب سے تمام سفارتخانوں سے نادرا کی سہولت ختم کیے جانے پر پاکستانی تارکین وطن میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور حکومت کے اس اقدام کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کیونکہ یورپ میں مقیم سب سے زیادہ ایسے پاکستانی تارکین وطن ہیں جو کہ غیر ہنر مند اور پرائمری سے بھی کم تعلیم یافتہ یا ان پڑھ ہیں نادرا اور پاسپورٹ کی آن لائن سروس جدید تقاضوں کے تو عین مطابق ہے

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…