منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں تیز ہوائیوں کے ساتھ مسلسل کتنے دن بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بارشوں کا ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار، پاکستان بھر میں مسلسل کتنے دن بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے اتوار سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے جمعہ کے دوران لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،

جبکہ شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش اور آندھی کا بھی امکان ہے۔ترجمان میٹ آفس کے مطابق اتوار سے جمعہ کے دوران خیبرپختونخواہ ، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب کے علاقوںں راولپنڈی، گوجرانوالہ ، سرگودھا، لاہور ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں، جبکہ شمال مشرقی بلوچستان، وسطی اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخواہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اس دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں جبکہ سندھ کے بالائی علاقوں میں شام کے وقت گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔  بارشوں کا ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار، پاکستان بھر میں مسلسل کتنے دن بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے اتوار سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے جمعہ کے دوران لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش اور آندھی کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…