اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ،رانا ثناء اللہ اور سعد رفیق اس قسم کی وارداتوں کا تجربہ اور مہارت رکھتے ہیں، تحریک انصاف نے سنگین الزامات عائد کردیئے،وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفے کا مطالبہ

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ اتوار کو پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ  جج کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کی فوری اور جامع تحقیقات کی جائیں اور معاملے کی تہہ تک پہنچا جائے۔پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ رانا ثناء اللہ اور سعد رفیق اس قسم کی وارداتوں کا تجربہ اور مہارت رکھتے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ واقعہ کا فوری مقدمہ درج کیا جائے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

دریں اثناء مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجازالحق نے جسٹس اعجاز احسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مجرموں کو جلد ازجلدگرفتارکر کے قرار واقعی سزا دے۔ اتوار کو اپنے بیان میں اعجازالحق نے کہا کہ عدلیہ پر دبا ڈالنے اور خوف زدہ کرنے کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہوگا انہوں نیکہا کہ عدلیہ کو خوف زدہ کرکے عدل و انصاف سے نہیں روکا جاسکتا۔ اعجازالحق نے کہا کہ عدلیہ کو ہر طرح کا تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے پوری قوم عدلیہ کے ساتھ ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…