جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف سے چند روز میں چوہدری نثار کی تیسری ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چند روز میں سابق وزیر داخلہ و پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری نثار نے تیسری ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی کے حوالے سے اہم معاملات اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو پارٹی کے بعض رہنماؤں کی جانب سے کی جانے والی بیان بازی پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…