جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں خریدی گئی 100سے زائد ادویات غیر معیاری نکلیں،جانتے ہیں یہ ادویات کن کن بیماریوں کے علاج کیلئے دی جاتی تھیں؟

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں مفت فراہمی کے لئے خریدی گئی ادویات کے لیب ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے جس کے مطابق 100 سے زائد ادویات غیرمعیاری ہیں۔ڈائریکٹر ڈرگ ٹیسٹنگ لیب محمد شفیق کے مطابق 6 ماہ کے دوران 100 سے زائد ادویات غیرمعیاری قرار دی گئی ہے جب کہ ادویات کے نمونے 107 سرکاری ہسپتالوں سے حاصل کیے گئے۔دوسری جانب ترجمان ڈرگ یونٹ کا کہنا ہے کہ

غیر معیاری ادویات کو فوری طور پر اٹھانے کی ہدایت کردی جبکہ 80 غیر معیاری ادویات کے مخصوص بیجز پر پابندی عائد ہے جن میں سے 45 ادویات سے متعلق سیفٹی الرٹ جاری کردیے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ غیرمعیاری ادویات میں دل، ہیپا ٹائیٹس،جسم کے درد، گلے، تیزابیت اور اینٹی بایئوٹک شامل ہیں۔ترجمان ڈرگ یونٹ کا مزید کہنا ہے کہ ادویات کے ٹیسٹ پنجاب حکومت کی ہدایت پر کیے گئے اور تحقیق کریں گے کہ ادویات کو کتنے درجہ حرارت میں رکھا گیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…