پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ق) پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کا ڈراپ سین،بالاخر حتمی اعلان کر دیاگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ق) پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کا ڈراپ سین،بالاخر حتمی اعلان کر دیاگیا،مسلم لیگ (ق) پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین نے عمران خان سے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں

باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔اس موقع پر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔عمران خان نے چوہدری ظہیر الدین اور ساتھیوں کو تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔ جبکہ چوہدری ظہیر الدین نے تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…