جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات، عمران خان سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ،ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کی تعمیر اور ترقی اور آئندہ انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جمعہ کے روز بنی گالہ میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی جس میں حالیہ سینٹ انتخابات اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی عمران خان نے

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو تحریک انصاف کی طرف سے مکمل تعاؤن کے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پر یقین رکھتی ہے آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف اقتدار میں آکر بلوچستان کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرے گی جبکہ اس ملاقات میں سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد آئندہ کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…