جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

اب ہو گا انصاف کا بول بالا،جو کام 70سالوں میں کوئی نہ کرسکا وہ تحریک انصاف کی کوششوں سے خیبر پختونخوا میں ہوگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پختونخواہ حکومت کو نظام عدل ،صوبائی نظام میں کی جانیوالی کئی دیگر اصلاحات کے لیے خوب سراہا جاتا ہے لیکن اب عوام میں خیبرپختونخواہ میں عدلیہ سے متعلق بنایا گیا ایک اشتہار کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس اشتہار میں دکھایا  گیا  ہے کہ پہلے پہل تو دیوانی مقدمے نسل درنسل چلتے تھے لیکن صوبائی حکومت اور پشاور ہائیکورٹ کے تعاون سے ضابطہ دیوانی سے منسلک ترامیم کی گئی ہیں جس کے تحت اب خیبر پختونخواہ

دیوانی مقدمات کا فیصلہ کم از کم ایک سال میں دینے والا واحد صوبہ بن گیا ہے۔مقدمات میں غیر ضروری مراحل کا خاتمہ کر کے مختلف مراحل کی مخصوص مدت کا تعین اور 15 دنوں میں تحریری فیصلے سمیت کئی ایسے اقدامات جو 70 سال میں کوئی سوچ بھی نہیں پایا تھا۔ اس نظام کے تحت اب وراثت میں پیشیاں نہیں بلکہ خوشیاں ملیں گی۔ اس اشتہار کو عوام میں خاصی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے،سوشل میڈیا پر اس کا کریڈٹ عمران خان کو دیا جارہا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…