پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

شیریں مزاری نے ن لیگ کی خواتین بارے ایسی بات کہہ دی کہ قومی اسمبلی میں قہقہے لگ گئے، جواب میں سپیکر اسمبلی کی دلچسپ رولنگ

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے انداز گفتگو سے جمعرات کو بھی قومی اسمبلی میں قہقہے گونج اٹھے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ ن لیگ کی خواتین پیچھے بیٹھیں چوں چوں نہ کریں، ن لیگ کی خواتین چوں چوں کرتی ہیں کام نہیں کرتیں۔

ڈاکٹر شیریں مزاری کے جملے پرارکان کاشور شرابہ شروع ہو گیا۔اسپیکر ایاز صادق نے شیریں مزاری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ مصیبت کو دعوت دے رہی ہیں۔اسپیکرایازصادق کی ہدایت پربولیں ، پیچھے بیٹھی خواتین چوں چوں کررہی ہیں ۔اسپیکر نے کہا کہ رولنگ دیتا ہوں کہ آپ سمیت خواتین چوں چوں نہیں کرتیں۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…