بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سخی ہو تو کوئی سلمان خان جیسا،جیل سے رہا ہوتے ہی کتنے کروڑ کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جودھ پور کی جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلمان خان نے سکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کر کے ایک کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں ایک سکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی  جہاں بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔خصوصی بچوں کے سکول میں

شرکت کے موقع پر سلمان خان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا، تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کا سلسلہ رکا تو سلمان خان نے جاتے ہوئے سکول کے لیے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ سلمان خان کو چند روز قبل کالے ہرن شکار کیس میں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم دو روز بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…