اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بڑے اسلامی ملک پر حملے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

لندن/دمشق/نیویارک(این این آئی)شام کا تنا زع شدت اختیار کر گیاجس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 2014ء کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیںادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیاہے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 7 سینٹ اضافے کے بعد 71 ڈالر 09 سینٹ ہوگئی۔اس سے پہلے روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی تھی، قرارداد شام میں کیمیائی ہتھیار وں کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق تھی۔ادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…