ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

’’دبنا ہے‘‘ یا ’’سیاسی موت‘‘ قبول کرنی ہے؟ ن لیگ کے اہم اجلاس میں جب چودھری نثار کا معاملہ زیر بحث آیا تو مریم نواز کا کیا ردعمل تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے سینئر سیاسی رہنما اور نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چودھری نثار کی ن لیگ سے ناراضگی کی خبریں تو گردش کر ہی رہی ہیں، ن لیگ کے اجلاس میں جب چودھری نثار علی خان کا ذکر آیا تو میاں نواز شریف اور مریم نواز کی کیا حالت ہوئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی محمد مالک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وفاقی وزیر نے بھی اجلاس میں بات کی تو چودھری نثار کی بات ہوئی۔

کہا یہ جا رہا ہے کہ ان کے ذکر پر میاں نواز شریف کا ردعمل مثبت تھا اور یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے انہیں کوئی اتنا مسئلہ نہیں ہے لیکن مریم نواز کے چہرے پر سختی تھی اور یہی کہا جا رہا ہے کہ چودھری نثار کی واپسی میں اصل رکاوٹ مریم نواز کا غصہ ہے۔ پروگرام کے دوران معروف صحافی عامر متین نے کہا کہ جہاں تک بات چودھری نثار کی ہے تو میرے خیال میں اب نواز شریف، مریم نواز یا شہباز شریف نے ان کا فیصلہ نہیں کرنا، اب بات اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ چودھری نثار نے خود فیصلہ کرنا ہے کیونکہ ان کو نظر آ گیا ہے کہ جان بوجھ کر ان کی بے عزتی کروائی گئی ہے اور انہیں اس پارٹی میں اپنا مستقبل بھی نظر نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے ہوتے ہوئے اور نواز شریف کی سٹریٹجی کو دیکھتے ہوئے چودھری نثار علی خان صلح نہیں کر سکتے کیونکہ ان کی صلح کرنے کا مطلب ہے، نیچے دب کر رہ جانا انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کے لیے جگہ چھوڑنے کا مطلب سیاسی موت ہے۔  ن لیگ کے سینئر سیاسی رہنما اور نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چودھری نثار کی ن لیگ سے ناراضگی کی خبریں تو گردش کر ہی رہی ہیں، ن لیگ کے اجلاس میں جب چودھری نثار علی خان کا ذکر آیا تو میاں نواز شریف اور مریم نواز کی کیا حالت ہوئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی محمد مالک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وفاقی وزیر نے بھی اجلاس میں بات کی تو چودھری نثار کی بات ہوئی۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ ان کے ذکر پر میاں نواز شریف کا ردعمل مثبت تھا اور یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے انہیں کوئی اتنا مسئلہ نہیں ہے لیکن مریم نواز کے چہرے پر سختی تھی اور یہی کہا جا رہا ہے کہ چودھری نثار کی واپسی میں اصل رکاوٹ مریم نواز کا غصہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…