پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

نگران وزیر اعظم کون ہوگا؟حکومت اور اپوزیشن نے ملکر اہم فیصلہ کرلیا

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلا م آ با د(آن لائن) نگران حکومتوں کی تشکیل کے حوالے سے سرگرمیاں تیز ہو گئیں، گیارہ اپریل بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات طے پائی ہے یہ اس ضمن کی تیسری ملاقات ہے۔سپیکر ایاز صادق نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھا ہو گا اگر قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کے درمیان نگران وزیراعظم کے حوالے سے اتفاق رائے ہو کیونکہ اگر بات آگے

نکلی تو اور آگے جا سکتی ہے۔ سپیکر ایاز صادق نے کہا نگران حکومتوں کی تشکیل پر اتفاق رائے نہ ہوا تو یہ بدقسمتی ہو گی حکومت اور اپوزیشن کو سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر سوچنا ہوگا، ایک دوسرے کو ہضم کر نے کا عمل ہی جمہوریت کہلاتا ہے۔ایاز صادق نے کہا پیپلزپارٹی سے اچھی توقعات ہیں اور اس کا جمہوری کردار اسے آواز دے رہا ہے۔ انہو ں نے کہا کچھ لوگ گالی گلوچ ، الزام تراشی کے ذریعہ انتشار پیدا اور انتخابی محاذ پر تناؤ لانے کی کوشش کر رہے ہیں جواچھا نہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…