اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

بارشوں نے پورے ملک میں تباہی مچا دی ،نظام زندگی درہم برہم،قیمتی جانی نقصان

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت گجرانوالہ، شیخوپورہ، گجرات اور ساہیوال کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں اور بارش کے باعث مکانوں کی چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے،بارشوں اور تیز ہواؤں کے نتیجے میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کرجانے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت گجرانوالہ، شیخوپورہ، گجرات اور ساہیوال کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں اور بارش کے باعث مکانوں کی چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔دوسری جانب بارشوں اور تیز ہواؤں کے نتیجے میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کرجانے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔پنجاب کے علاوہ شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی سمیت فاٹا کے قبائلی علاقوں میں بھی گرج چمک کیساتھ ہونے والی بارش سے موسم سرد ہوگیا۔خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں بنوں، نوشہرہ، مردان، ٹانک، ایبٹ آباد، گلیات اور لوئر دیر میں بھی تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی، جس سیگرمی کا زور ٹوٹ گیا۔دوسری جانب آزاد کشمیر میں بھی بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔دوسری جانب بارشوں اور تیز ہواں کے نتیجے میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کرجانے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔آزاد کشمیر میں بھی بارش اور بعض مقامات پرژالہ باری بھی ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…