منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عدالتی فیصلہ آگیا۔۔نااہلی کے بعد جہانگیرترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی وی حملہ کیس میں انسدا د دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیرترین کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں آج سماعت ہوئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین انسداد دہشت گردی کے جج کوثر عباس زیدی کے رو برو پیش ہوئے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے۔جب کہ کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ 2014میں تحریک انصاف کے حکومت مخالف دھرنے کے دوران عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنمائوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے تھے جن میں سے پی ٹی وی حملہ کیس بھی شامل ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…