منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بیلٹ اینڈ روڈ اقدام دنیا کے لئے ترقی اور امن کا مثبت پیغام ہے :سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی کا باعث بنے گا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام دنیا کے لئے ترقی اور امن کا مثبت پیغام ہے‘ سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی کا باعث بنے گا‘ دنیا تسلیم کررہی ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام نسلوں کا منصوبہ ہے۔ پیر کو شاہد خاقان عباسی نے

چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام دنیا کے لئے ترقی اور امن کا مثبت پیغام ہے پاکستان چین کی قیادت کے مثبت وژن سے متفق ہے دنیا تسلیم کررہی ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام نسلوں کا منصوبہ ہے سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی کا باعث بنے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…