پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

لاہور کے بعد اسلام آباد اور کراچی میں بھی یہ عمارتیں تعمیر کی جائینگی ، ترک حکومت کا ایسا فیصلہ کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یو این پی) ترک حکومت نے لاہورکے بعداب دوسرے مرحلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکراچی میں بھی ترکش کلچرل سینٹرز قائم کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق ترک سرکاری ادارے ترکش کلچرل انسٹیٹیوٹ نے وزارت اطلاعات وقومی ورثہ کوتحریری طورپرآگاہ کیاہے کہ

صدر رجب طیب اردوان اورسابق وزیرعظم نواز شریف میں دوستانہ تعلق قائم ہے،ترکی نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں خطیرسرمایہ کاری کی ہے اورمستقبل میں تعاون بڑھائیں گے۔واضح رہے کہ کلچرل سینٹرز کیلئے جگہ حکومت پاکستان مہیاکریگی جبکہ تعمیر کیلیے سرمایہ ترک حکومت فراہم کریگی۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…