اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پاکستان اور افغانستان نے ملکر ایسا فیصلہ کرلیا کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں ،امریکہ بھی حیران

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور افغانستان کے مابین الیکشن ورکنگ گروپس فعال بنانے پر اتفاق ہوا ہے‘ پاکستان افغانستان کی زیر قیادت امن و مفاہمت کی حمایت کرے گا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ افغانستان کے حوالے سے دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے ایکشن پلان فار پیش اینڈ سالیڈیریٹی کے تحت ورکنگ گروپس کو فعال بنانے پر اتفاق کیا ہے جب کہ پاکستان افغانوں کی

زیرِقیادت امن و مفاہمت کی حمایت کرے گا۔دفترخارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی جغرافیائی اور فضائی حدود کے احترام پر بھی اتفاق کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایک دوسرے کے خلاف کسی بھی ملک، نیٹ ورک یا گروپ کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے بلکہ ایک دوسرے کے لئے خطرہ بننے والے عناصر کے خلاف مثر کارروائی کی جائے گی۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر الزام تراشی سے گریز اور اس کے بجائے ایکشن پلان میکنزم کے استعمال پر اتفاق کیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…