راولپنڈی(آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناساز،طبی معائنہ کرانے ہولی فیملی اسپتال پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناسازہو گئی اور وہ طبی معائنہ کرانے ہولی فیملی اسپتال پہنچ گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق چودھری نثارکاہولی فیملی اسپتال میں ایم آرآئی کیاگیا ہے،اور انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔