منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے نے نئی تاریخ رقم کردی، اسلام آباد سے ہی اُڑنے والے جہازکی اسلام آباد کے ہی نئے ایئرپورٹ پر کامیاب لینڈنگ،پہلی پرواز میں کون سوار تھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد( این این آئی ) اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ کی تعمیرات مکمل کرلی گئی اور پاکستان ائیر لائنز کی ائیر بس اے 320 نے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر آزمائشی لینڈنگ کی۔20 اپریل سے آپریشنل ہونے والے نئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر آزمائشی پرواز اتارنے کی مشق کی گئی۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 9001 نے بینظیر ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور نئے اسلام آباد

ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔پہلی آزمائشی پرواز میں قومی ائیرلائن کے افسران بالا بھی موجود تھے۔پہلی آزمائشی پرواز کی لینڈنگ پر ہوا بازی کے سیکرٹری نے پی آئی اے حکام کو مبارکباد دی اور کہا کہ نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تکمیل ملکی ہوابازی کی تاریخ کا اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ نئے ائیرپورٹ پر مسافروں کو جدید ترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…