جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایوان عدل لاہور میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا، وکلاء کی ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں اورمکوں کی بارش،وجہ کیا بنی؟افسوسناک صورتحال

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی ) ایوان عدل میں وکلاء کے دوگروپوں کے درمیان بات تلخ کلامی سے لاتوں گھوسوں اور مکوں تک جا پہنچی۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے ایوان عدل میں منظور گیلانی نامی وکیل کی اپنے ساتھی وکیل حسن علی سے نوک جھونک ہوئی، جس میں منظور گیلانی نے حسن علی کو جعلی وکیل ہونے کا طعنہ دیا،

جس پر ماحول اور کشیدہ ہوگیا۔معمولی تلخ کلامی پر وکلا ہاتھا پائی پر اتر آئے اور ایک دوسرے پر لاتوں، گھونسوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کر ڈالا، وکلا کی لڑائی سے ایوان عدل میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا، تاہم احاطہ عدالت میں موجود وکلا نے مداخلت کرکے معاملہ رفع دفع کروایا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…