جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو دونوں بھائیوں کی چیخیں نکل گئیں ہیں، اعتزازاحسن

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنمااعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو دونوں بھائیوں کی چیخیں نکل گئیںہیں ‘نیب کی پنجاب میں کارروائیاں نوازشریف کے لیے پریشان کن ہیں، آشیانہ اسکیم اور احدچیمہ کامعاملہ آیا تو شہبازشریف نیہاتھ جوڑلیے اور اب وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں کہ نظام چلنے دیں کوئی درمیانی راستہ نکالیں۔سپریم کورٹ رجسٹری کے باہراعتزازاحسن کا میڈیا سے گفتگوکے دوران کہنا تھا کہ نوازشریف کے

نیب قوانین کو معطل کرنے کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔نوازشریف چاہتے ہیں ان کیلیے نیب قوانین کومستقل طور پرمعطل کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو دونوں بھائیوں نواز شریف اور شہباز شریف کی چیخیں نکل گئیں،دونوں بھائی معافیاں مانگ رہے ہیں۔ نیب کی پنجاب میں کارروائیاں نوازشریف کے لیے پریشان کن ہیں، آشیانہ اسکیم اور احدچیمہ کامعاملہ آیا تو شہبازشریف نیہاتھ جوڑلیے اور اب وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں کہ نظام چلنے دیں کوئی درمیانی راستہ نکالیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…