پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے 500 سے زائد اراکین و عہدیداران نے ایک ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کردیا کیونکہ ۔۔ کپتان کیلئے اب تک کی سب سے پریشان کن خبرآگئی

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور تحریک انصاف بلوچستان کے سربراہ کے روئیے کے خلاف تحریک انصاف کے 500سے زائد عہدیداروں اور کارکنوں کا مستعفی ہونے کا اعلان۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کوارڈینیٹر تعلقات عامہ عظیم کاکڑ، سابق سٹرٹیجک کونسل ممبر و رکن صوبائی کونسل سید نصیب آغا،بانی رکن و سابق

صوبائی نائب صدر سید عمر آغا سمیت 500 سے زیادہ عہدیداروں، کارکنوں اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے صدر اور جنرل سیکرٹری نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان اور صوبائی صدر سردار یار محمد رند کے رویئے کیخلاف پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کے کوئٹہ پریس کلب میں سینکڑوں کارکنوں کی موجود گی میں کئے گئے اس اعلان کے بعد تحریک انصاف بلوچستان میں قدم جمانے سے قبل ہی لڑ کھڑا گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…