منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراؤں کیلئے سکول قائم ،جانتے ہیں یہ سکول کہاں بنایا گیا، یہاں کون سے کورسز کروائے جائینگے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کمیونٹی کی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے لیے قائم کیے جانے والے سکول کا لاہور میں 15اپریل سے آغاز ہوگا۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق  دی جینڈر گارڈین نامی اس اسکول میں خواجہ سرائوں کو پرائمری سے انٹرمیڈیٹ تک کی 12سالہ تعلیم دی جائے گی۔ اس کے علاوہ خواجہ سرا برادری کے افراد سکول سے ٹیکنکل تعلیم یعنی فیشن ڈیزائننگ، بیوٹیشن، ہیئر اسٹائلنگ،

کڑھائی، موبائل و کمپیوٹر ریپئرنگ، گرافکس ڈیزائننگ، کمپیوٹر بیسک ایپلیکیشن اور دیگر کورسز کی تعلیم بھی حاصل کر سکیں گے۔ سکول کے بانی آصف شہزاد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ یہ سکول ایکسپلورنگ فیوچر ایجوکیشن نامی غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کے اشتراک سے بنایا جائے گا۔ خواجہ سرائوں کے اس سکول کی پہلی برانچ ماڈل ٹائون لاہور میں، دوسری برانچ اسلام آباد میں اور تیسری برانچ کراچی میں بنائی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…