منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

دعا قبول ہو گئی۔۔نواز شریف کےنا اہل ہونے سے قبل طاہر القادری مقدس ترین پہاڑ کوہ طور پر کیا دعائیں مانگتے رہے؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی نااہلی سے چند روز قبل ڈاکٹر طاہر القادری کی کوہ طور پر کی گئی دعا کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی نواز شریف کی نا اہلی سے چند روز قبل کوہ طور پر کی گئی دعا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طاہر القادری ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو انجام تک پہنچانے کی دعائیں مانگ رہے ہیں، واضح رہے کہ طاہر القادری کی کوہ طور پر دعا کی یہ ویڈیو نواز شریف

کی نا اہلی سے چند روز قبل کی ہے جس میں طاہر القادری اس مقدس پہاڑ پر انتہائی جذباتی انداز میں سانحہ ماڈل ٹائون میں بیگناہ افراد کے قاتلوں اور سانحہ کے منصوبہ سازوں کے عبرتناک انجام کیلئے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ رہے ہیں۔ طاہر القادری کی کوہ طور پر پاکستانی حکمرانوں کے انجام کیلئے دعا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے بھی سامنے آئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا انجام دیکھ کر لگتا ہے کہ طاہر القادری کی دعا قبولیت کا درجہ پا گئی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…