منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں او رپنشن میں کتنا اضافہ کیا جائیگا پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافے کی تجویز، پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن

میں 10فیصد اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔ وفاقی وزارت خزانہ کے ایک اہم اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی جس کے بعد ذرائع کے مطابق پنجاب حکونمتنے بھی وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…