منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم دراصل کس چیز کیلئے سامنے لائی گئی عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا، پورا منصوبہ بے نقاب کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

حیدر آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم دیانتدار ٹیکس گزاروں کے چہرے پر طمانچہ ہے‘ یہ سکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ ہم نئی ایمنسٹی سکیم کو جو کہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے کو مسترد کرتے ہیں۔ حکومت کی مدت کے خاتمہ سے 45 دن قبل اور بجٹ سے محص 14 دن قبل وزیراعظم کو اس کی کیا ضرورت پیش آگئی۔ یہ سکیم دیانتدار ٹیکس گزاروں کے چہرے پر ایک طمانچہ ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…