منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پانچویں جماعت کی اسلامیات کی کتاب سے حضورؐ کا نام ہٹا کر کیا لکھ دیا گیا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حضورؐ کا نام پانچویں جماعت کی اسلامیات کی کتاب سے حذف کر دیا گیا ہے، اسلامیات کی اس کتاب میں حضورؐ کا نام حذف کرکے مشہور اقوال کا نام دے دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق 2017ء اور 2018ء کی اسلامیات کے سلیبس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی یا نیا نصاب شامل نہیں کیا گیا جس سے ایسی غلطی ہونے کا شائبہ ہو۔ اسلامیات کی کتاب میں صرف حضورؐ کے نام کی تبدیلی مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے

اور ہماری آنے والی نسلوں کو حضورؐ کی تعلیمات اور ان کی سیرت مبارکہ سے دور کرنے کی یہ ایک سازش ہے اور اس میں مبینہ طور پر ہمارے حکمران بھی شامل ہیں۔ 2017ء کی پانچویں جماعت کی اسلامیات کے صفحہ نمبر 8 پر مشہور حدیث کا ذکر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ حضورؐ نے فرمایا کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے، جبکہ پانچویں کی 2018ء کی اسلامیات کے صفحہ نمبر 8 پر اسی حدیث کا ذکر کیا گیا ہے مگر اس میں حضورؐ کے نام کی جگہ مشہور قول کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2017ء اور 2018ء کی اسلامیات کا نصاب سو فیصد ایک جیسا ہی ہے مگر حضورؐ کے نام کی تبدیلی مسلمان دشمنی کی طرف اشارہ کر رہی ہے، اس کے پیچھے ایک سوچی سمجھی سازش ہو سکتی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو اس معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حضورؐ کا نام پانچویں جماعت کی اسلامیات کی کتاب سے حذف کر دیا گیا ہے، اسلامیات کی اس کتاب میں حضورؐ کا نام حذف کرکے مشہور اقوال کا نام دے دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق 2017ء اور 2018ء کی اسلامیات کے سلیبس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی یا نیا نصاب شامل نہیں کیا گیا جس سے ایسی غلطی ہونے کا شائبہ ہو۔ اسلامیات کی کتاب میں صرف حضورؐ کے نام کی تبدیلی مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے اور ہماری آنے والی نسلوں کو حضورؐ کی تعلیمات اور ان کی سیرت مبارکہ سے دور کرنے کی یہ ایک سازش ہے اور اس میں مبینہ طور پر ہمارے حکمران بھی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…